ہوٹل سے فحش حرکات کرنے والا جوڑا گرفتار

لاہور (نامہ نگار) نیو انارکلی پولیس نے اےک ہوٹل پر چھاپہ مار کر فحش حرکات کرتے ہوئے جوڑا گرفتار کر لےا ہے۔ انارکلی پولیس نے ہوٹل میں چھاپہ مار کر فحش حرکات کرتے ہوئے کرن اور عبدالمجید کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔