پولیس نے 23 جواری دھر لئے

لاہور (نامہ نگار) پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر 23 جواریوں کو جواءکھیلتے ہوئے گرفتار کر لیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ پولیس نے لےاقت آباد، ماڈل ٹاو¿ن اور بادامی باغ کے علاقوں مےں چھاپے مار کر 23 جواریوں فریاد، شیری، گل صادق، عدنان وغیرہ کو جواءکھیلتے ہوئے گرفتار کر کے جوئے پر لگی ہزاروں روپے رقم اور موبائل فون بر آمد کر لئے ہےں۔