ٹبی سٹی میں بند دکان میں سلنڈر دھماکہ‘ راہگیر زخمی

لاہور (نامہ نگار) ٹبی سٹی کے علاقہ فوڈ سٹریٹ میں بند دکان میں زوردار ددھماکے سے سلنڈر پھٹنے کے بعد آگ لگ گئی۔ جس کی زد مےں آ کر اےک راہگیر زخمی ہو گیا جبکہ علاقہ مےں شدےد خو ف و ہراس پھےل گےا۔ بتایا جاتا ہے کہ ٹبی سٹی کے علاقہ فوڈ سٹریٹ بازار میں ایک بند دکان میں رکھا ہوا سلنڈر زوردار دھماکہ سے پھٹ گیا جس سے دکان میں آگ لگ گئی۔ جس کی زد مےں آ کر ایک راہگیر امجد زخمی ہو گیا۔