نمبر پلیٹس کی آڑ میں شہریوں کو تنگ نہ کیا جائے: سی سی پی او

لاہور (نامہ نگار) سی سی پی او لاہور محمد عملش نے شہر سے جرائم کی بےخ کنی اور اپلائےڈ فار، بلانمبر اور جعلی نمبر پلےٹس والی موٹرسائےکلوں اور گاڑےوںکے خلاف جاری مہم کے دوران شہرےوں کی مشکلات کو کم کرنے کےلئے ڈی آئی جی آپرےشنز و انوسٹی گےشن، اےس اےس پی آپرےشنز و انوسٹی گےشن، سی ٹی او لاہور، اےس پی سی آر او، آپرےشنز و انوسٹی گےشن ونگ کے تمام اےس پےز تمام اےس ڈی پی اوز کے نام جاری اےک مراسلے مےں مختلف ہداےات جاری کی ہےں۔ مراسلے مےںگاڑےوں اور موٹر سائےکلز کی چےکنگ اور تھانے مےں آنے والے شہرےوں کے ساتھ برتاﺅ کے حوالے سے ہداےات جاری کی گئی ہےں۔ مراسلے مےں سی سی پی او نے کہا ہے کہ اےسی کسی اپلائےڈ فار موٹر سائےکل ےا گاڑی کو تھانے مےں بند نہ کےا جائے جسے خرےدے ہوئے 15 دن سے کم عرصہ ہوا ہو۔ علاوہ ازےں غےر نمونہ نمبر پلےٹ ےا چھوٹی بڑی نمبر پلےٹ کی آڑ مےںشہرےوں کی قطعی پرےشان نہ کےا جائے کےونکہ محکمہ اےکسائز کی طرف سے شہرےوں کو نمبر پلےٹس فراہم نہےں کی جا رہےں۔