نامعلوم وجوہات کی بنا پر 19 سالہ لڑکی کی خودکشی

نامعلوم وجوہات کی بنا پر 19 سالہ لڑکی کی خودکشی

لاہور (نامہ نگار) فیکٹری ایریا کے علاقہ میں نامعلوم وجوہات پر 19 سالہ لڑکی نے گلے میں پھندہ لے کر خودکشی کر لی۔ بتایا جاتا ہے کہ 19 سالہ مصباح کی چند ماہ قبل شادی ہوئی تھی۔ گذشتہ روز اس نے نامعلوم وجوہات پر گلے میں رسی سے پھندہ لے کر خودکشی کر لی۔