نئے آئی جی پنجاب آفتاب سلطان نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

نئے آئی جی پنجاب آفتاب سلطان نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

لاہور ( نامہ نگار) نئے تعےنات ہونے والے آئی جی پنجاب آفتاب سلطان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لےا۔ سنٹرل پولےس آفس، لاہور پہنچنے پر اےڈےشنل آئی جی پنجاب، خان بےگ، اےڈےشنل آئی جی، سہےل احمد خان اور ڈی آئی جی ہےڈ کوارٹرز، محمد طاہر اور دےگر سےنئر افسران نے آئی جی پنجاب کا پرتپاک استقبال کےا۔ اس موقع پر پولےس کے اےک چاک و چوبند دستے نے آئی جی پنجاب کو گارڈ آف آنر پےش کےا۔ چارج سنبھالنے کے فوراً بعد آئی جی پنجاب نے سی پی او مےں اےک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی جس مےں اےڈےشنل آئی جی پنجاب، خان بےگ، اےڈےشنل آئی جی ٹرےفک، کلب عباس، اےڈےشنل آئی جی، وےلفےئر اےنڈ فنانس، سرمد سعےد، اےڈےشنل آئی جی، ٹرےننگ، مبارک علی اطہر، اےڈےشنل آئی جی، پی ایچ پی ملک خدا بخش اعوان، ڈی آئی جی ٹرےننگ، محمد عابد قادری، سی سی پی او لاہور، محمد اےملش، ڈی آئی جی آپرےشنز، لاہور، رائے محمد طاہر اور ڈی آئی جی انوسٹی گےشن، لاہور چوہدری شفےق گجر کے علا وہ سی پی او کے تمام افسران نے شرکت کی۔