انتخابات میں امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر ناجائز اسلحہ کے خلاف کریک ڈاﺅن آج شروع ہو گا

لاہور (این این آئی) پولیس عام انتخابات میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر آج منگل سے ناجائز اسلحہ کے خلاف کریک ڈاﺅن شروع کریگی‘ مہم کے دوران شہر کے تمام اسلحہ ڈیلروں کا ریکارڈ چیک کرکے فہرست مرتب کی جائے گی۔