آتشزدگی کے دو واقعات میں لاکھوں کا سامان‘ آئل ٹینکر جل کر تباہ

لاہور (نامہ نگار) شہر مےں دو مختلف علاقوں مےں آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان اور آئل ٹینکر جل کر تباہ ہو گےا۔ اطلاع ملنے پر امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا ہے۔ مانگا روڈ پر گزشتہ روز اےک آئل ٹینکر میں اچانک آگ لگ گئی۔ جس کے نتیجہ میں آئل ٹینکر جل کر مکمل تباہ ہو گےا۔ وحدت روڈ پر رحمان پورہ مےں اےک گھر میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر تباہ ہو گیا۔