شوہر سے جھگڑے پر 9 بچوں کی ماں نے خود کشی کر لی
لاہور (سٹاف رپورٹر ) تھانہ مناواں کے علاقہ میں خاوند سے جھگڑے پر 9بچوں کی ماں نسرین نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی گنج سندوا گاﺅں کی رہائشی 45سالہ نسرین بی بی کا خاوند سے جھگڑا ہو گیا جس پر نسرین بی بی نے گندم میں رکھنے والی گولیاں کھا لیں ہسپتال لیجایا گیا جہاں وہ دم توڑ گئی۔