فیکٹری اور سٹور میں آتشزدگی لاکھوں کی مشینری ، قیمتی سامان جل کر تباہ
لاہور(نامہ نگار)شہر مےں دو مختلف علاقوں مےں آتشزدگی کے دوران لاکھوں روپے مالےت کاسامان جل کرتباہ ہوگےا ۔ مناواں مےں پلاسٹک دانہ بنانے والی فےکٹری مےں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی ۔جس کی زدمےں آ کرلاکھوں روپے مالےت مشےنری و دےگر سامان جل کر تباہ ہو گےا ۔ شادمان کے علاقہ مےں اےک دفترکے سٹور مےںآگ لگنے سے ہزاروں روپے مالےت کا سامان جل کر تباہ ہوگےا۔