10 جواری گرفتار ، داﺅ پر لگی رقم برآمد
فیروزوالہ(نامہ نگار)فیکٹری ایریا اور شرق پور پولیس نے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر جواءکھیلتے ہوئے دس افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے داﺅ پر لگی ہوئی ہزاروں روپے کی رقم برآمد کر لی پولیس نے اس ضمن میں اسحاق ، ذوالفقار، گلزار ، بوٹا اور عابد وغیرہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔