مسلم لیگ (ن) نے احتساب بل کا راستہ روکنے کی حکمت عملی تیار کرلی

مسلم لیگ (ن) نے احتساب بل کا راستہ روکنے کی حکمت عملی تیار کرلی


بدھ کو قومی اسمبلی اور سےنےٹ کے اجلاس حسب معمول تاخےر سے ہوئے قومی اسمبلی میں سابق وزےر اعظم گےلانی کی اےف آئی مےں طلبی پر احتجاج کےا گےا جبکہ سےنےٹ مےں اے اےن پی کے ارکان نے ملک مےں امن وامان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر واک آﺅٹ کرکے اپنا احتجاج رےکارڈ کراےا معلوم ہوا ہے حکومت نے آئندہ پیر کو احتساب بل قومی اسمبلی سے منظور کروانے کا پروگرام بناےا جبکہ اپوزیشن اورمسلم لیگ (ن) نے بل کی منظوری کو روکنے کیلئے پیر کو اپنے تمام ارکان کو ایوان میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کر دی ۔ جبکہ دوسری طرف قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری نثار علی خان نے پیر کو احتساب بل کا راستہ پوری پارلےمانی قوت سے روکنے کا فےصلہ کےا ہے۔
ڈائری