چیئرمین نیئر بخاری اور سینیٹر اسحاق ڈار میں دلچسپ جملوں کا تبادلہ

کالم نگار  |  نوازرضا۔۔۔ںوٹ بک

 اےوان بالا کے 84وےں سےشن کی تےسری نشست بھی اجڑے ہوئے دےا کا منظر پےش کر رہی تھی حسب معمول اےوان بالا کا اجلاس سوا گھنٹے کی تاخےرسے شروع ہوا تو اےوان مےں 9 ارکان موجود تھے جب اجلاس اگلے روز کے لئے ملتوی ہوا تو اس وقت بھی اےوان مےں 18ارکان موجود تھے مجوعی طور ارکان کی حاضری ماےوس کن رہی منگل کو چیئرمین سینےٹ سید نیئر حسین بخاری اور قائد حزب اختلاف سینیٹر اسحاق ڈار کے مابین اس وقت دلچسپ جملوں کا تبادلہ ہواجب ایک موقع پر قائد حزب اختلاف جو صدر کے خطاب پر بحث میں حصہ لینا چاہتے تھے جونہی ایوان سے باہر گئے تو قائد ایوان بحث سمیٹنے کیلئے کھڑے ہو گئے اس لئے وہ بحث میں حصہ نہ لے سکے حالانکہ وہ بہت تیاری کر کے آئے تھے۔ اس پر چیئرمین نے اسحاق ڈار کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کبھی کبھی آدمی باﺅنڈری پر کیچ ہو جاتا ہے جس پر اسحاق ڈار نے برجستہ جواب دیا کہ جناب میرے ساتھ گگلی کھیلی گئی ہے۔ انہوں نے ازراہ تفنن کہا کہ میں نے اپنا وقت بھی جہانگیر بدر کو دے دیا ہے تو چیئرمین سنےٹ نے کہا کہ شہر داری کا کچھ تو خیال تو رکھا جاتا ہے۔