بھارت نے جوہری ہتھیار لے جانے والے اگنی فائیو بیلسٹک میزائل کا کامیاب کرنے کا دعویٰ کیا ہے
اسلحے کی دوڑ میں مصروف بھارت کے میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت نے بین الابراعظمی ایٹمی ہتھیار لے جانے والے اگنی فائیوبیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے ،میزائل ایک ٹن سے زیادہ وزن کے جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے،،اگنی فائیو میزائل کا تجربہ اوڑیسا کے ساحلی علاقے میں کیا گیا،،بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بیلسٹک میزائل نے کامیابی سے ہدف کو نشانہ بنایا،