فیروز پور روڈ انڈسٹریل ایسوسی ایشن کا اجلاس
کاہنہ (نامہ نگار) فےروز پور روڈ انڈسٹرےل اےسوسی اےشن(فراےا) کا اجلاس ہوا مہمان خصوصی ڈی آئی جی اپرےشن ڈاکٹر حےدر اشرف اور پروےز ملک ایم این اے تھے چےئرمےن فراےا مبشربٹ سابق چےئرمےن عدنان بٹ ودےگر مقررےن نے صنعتکاروں کو درپےش مسائل پر روشنی ڈالی ۔