یوریا کھاد مقررہ قیمت سے زیادہ فروخت کرنے والے افراد کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

لاہور (کامرس رپورٹر) حکومت پنجاب کی طرف سے یوریا کھاد کی مقررہ قیمت سے زیادہ پر فروخت کرنیوالے افراد کیخلاف سخت قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے فیصلہ عارف ندیم سیکرٹری زراعت پنجاب کی زیر صدارت اجلاس میں کیاگیا ۔