کل بنک بند رہیں گے

لاہور (کامرس رپورٹر) ملک میں سٹیٹ بنک‘ بینک اور ترقیاتی مالیاتی ادارے کل یکم جولائی کو بنک تعطیل کے باعث عام لین دین کیلئے بند رہیں گے تاہم سٹیٹ بنک‘ بینکوں اور ترقیاتی مالیاتی اداروں کے تمام ملازمین حسب معمول اپنے فرائض منصبی سرانجام دیں گے۔