کاشتکاروں میں امدادی چیک تقسیم Nov 29, 2015 4:24 AM, November 29, 2015 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور(خبر نگار)ضلعی انتظامیہ لاہور نے وزیر اعظم کسان پیکج کے تحتکسانوں میں امدادی رقوم کے پے آرڈرز کے تقسیم کئے لا ہور کے پانچ مراکز میں سینکڑوں کسانوں میں فی ایکڑ5ہزار کے حساب سے پے آرڈرز تقسیم کئے گئے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+