پیر اشرف رسول کا فیروزوالا اور کوٹ عبدالمالک میں رمضان بازاروں کا دورہ

پیر اشرف رسول کا فیروزوالا اور کوٹ عبدالمالک میں رمضان بازاروں کا دورہ

فیروزوالا (نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی اور رمضان بازار مانیٹرنگ انچارج پیر محمد اشرف رسول نے فیروزوالا اور کوٹ عبدالمالک کے رمضان بازار کا دورہ کیا۔ شہر میں سے اشیاءکے معیار کے حوالے سے دریافت کیا۔ پیر محمد اشرف رسول نے کہا کہ سستے رمضان بازار وزیراعلیٰ میاں شہبازشریف کی عوام دوستی کا ثبوت ہیں۔