زونگ نے ایک کارپوریٹ ایئرپورٹ لاﺅنج کا افتتاح کر دیا

زونگ نے ایک کارپوریٹ ایئرپورٹ لاﺅنج کا افتتاح کر دیا

لاہور (پ ر) زونگ نے لاہور ایئرپورٹ پر ایک خصوصی زونگ لاﺅنج قائم کر دیا۔ اس موقع پر زونگ کے سی ایف او فینگ نے کہا کہ ۔ اپنے موٹو ”سب کہہ دو“ کو ذہن میں رکھتے ہوئے ہم نے اپنے قابل قدر سروسز کیلئے ہمیشہ بہترین پیکچز اور سروسز پیش کی ہیں۔ مہمان خصوصی پنجاب کے وزیرقانون رانا ثناءاللہ نے کہا کہ ٹیلی کمیونیکیشن سروس فراہم کرنے والی صف اول کی کمپنی بننے پر زونگ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔