فنکا مائیکرو فنانس بینک سم لیس بینکنگ ایکسپرینس آف دی ایئر ایوارڈ جیت لیا
لاہور (پ ر) فنکا مائیکروفنانس بینک نے حال ہ میں اپنی ڈیجیٹل فنانشل سروسز سم سم کیلئے ’’سم لیس بینکنگ ایکپیرینس آف دی ایئر‘‘ ایوارڈ حاصل کیا ہے۔ اس تقریب کا انعقاد سیم لیس ایوارڈ ایشیاء نے ٹیراپن کے تعاون سے کیا سم لیس ایوارڈ ایشیاء ای کامرس پے منٹ اور ریٹیل انڈسٹری سے متعلق ایشیا کے نمایاں ایوارڈز ہیں جو کہ 12 کیٹیگریز پر مشتمل ہیں سنگا پور میں منعقد ہونے والی تقریب میں فنکا کے ساتھ ANZ بینکنگ گروپ سنٹرل ایشیاء سے جنوبی ایشیاء ریجن کو چنا گیا اور پبلک ووٹنگ کے ذریعے ایوارڈ جیتا۔