عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 4 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

نیویارک (نوائے وقت رپورٹ) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت چار سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ایک ڈالر 23 سینٹ فی بیرل سستا ہو گیا۔ گذشتہ روز عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 79 ڈالر 78 سینٹ فی بیرل پر آگئی۔

تیل/ قیمت