نیسپاک، نیدر لینڈ کی کمپنی کی معاونت سے ایک قومی منصوبہ سے متعلق سٹڈیز تیار کریگی

نیسپاک، نیدر لینڈ کی کمپنی کی معاونت سے ایک قومی منصوبہ سے متعلق سٹڈیز تیار کریگی

لاہور (نیوز رپورٹر) نیسپاک نیدر لینڈ کی ایک کمپنی ڈیلٹرز کی شراکت میں سیلاب سے تحفظ کا ایک قومی منصوبہ اور متعلقہ سٹڈیز کی تیاری کریگی۔ اس سلسلے میں انجینئرنگ مشاورت کے معاہدے پر وزارت پانی و بجلی کے پراجیکٹ مینجمنٹ اور پالیسی پر عمل درآمد یونٹ کے ساتھ اسلام آباد کے ساتھ اسلام آباد میں دستخط کریئے گئے ہیں۔