مرکنٹائل ایکسچینج میں 2 ارب 61 کروڑ روپے سے زائد کا کا کاروبار

مرکنٹائل ایکسچینج میں 2 ارب 61 کروڑ روپے سے زائد کا کا کاروبار

 لاہور (کامرس رپورٹر) مرکنٹائل ایکسچینج میں ہونے والے سودوں کی مالیت 12 فیصد اضافے سے 2 ارب 61 کروڑ 10 لاکھ روپے رہی اور پی ایم ای ایکس انڈکس 2557 کی سطح پر بند ہوا۔ سب سے زیادہ سودے خام تیل کے ہوئے جن کی مالیت ایک ارب 78 کروڑ 80 لاکھ روپے رہی۔