انجمن تاجران شاہدرہ بورڈ کا اجلاس
فیروز والا(نامہ نگار) انجمن تاجران شاہدرہ بورڈ کا اجلاس زیر صدارت صدر تنظیم میاں خلیل الرحمان عبیر ہوا اجلاس میں ملک محمد ذکی، میاں محمود ، ڈاکٹر امین، رانا محمد سرور، عبدالرئوف بھٹی، جاوید ڈار، عبدالرئوف نیازی، مجاہد اعوان، میاں طارق اور طاہر بھولا مسعود تھے۔ اجلاس میں پیاف فائونڈر الائنس کی مکمل حمایت کا اعلان کیا گیا۔