بجلی چوری پر34 افراد کے خلاف مقدمہ
فیروز والا (نامہ نگار) لیسکو سب ڈویژن رچنا ٹائون کے ایس ڈی او وقار الحسن کی سربراہی میں اہلکاروں نے چک 39 میں چھاپہ مار کر بجلی چوری پکڑ لی، پولیس نے اس ضمن میں 34 افراد مشتاق، صادق، ابرار، بشیر احمد وغیرہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔