سونے کی قیمت میں 200 روپے تولہ کمی
کراچی(مارکیٹ رپورٹر) عالمی مارکیٹ میں پیر کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں ایک ڈالر کی کمی پر1337 ڈالرفی اونس ہوگئی جس کے باعث کراچی سمیت مختلف شہروں میں فی تولہ قیمت 200 روپے کی کمی پر52300 روپے اور دس گرام قیمت 172 روپے کی کمی پر 44828 روپے پر بند رہی۔