سیلاب اورموسمیاتی تبدیلیوں کے باعث غذائی اشیاءکی برآمد میں 7 فیصد کمی

اسلام آباد (اے پی اے ) سیلاب اورموسمیاتی تبدیلیوں سے رواں مالی سال کے دوران غذائی اشیاءکی برآمد میں سات فیصد کمی ہوگئی۔