بھٹہ مزدوروں پر تشدد کے خاتمے کےلئے اقدامات کئے جائیں:اسلم پرویز

لاہور(خصوصی نامہ نگار)ہےومن لبرےشن کمےشن پاکستان کے چےرمےن اسلم پروےز سہوترا نے اور ڈائرےکٹر انٹرنےشنل افئےرز پاسٹر انور جاوےد نے خالق نگر نزد ےوحنا آباد لاہور نے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کے پاکستان مےں بھٹہ خشت فےکٹروں اور کھےتوں مےں کام کرنے والی غرےب خواتےن اپنے بنےادی حقوق سے مکمل طور پر محروم ہے اور ان کو دوران ِکام جنسی تشدد کا بھی نشانہ بناےا جاتا ہے جس کی زندہ مثال گاﺅں نون مرےد کے شےخوپورہ کے رہائشی محمد بوٹا کی بےٹی ثمےنہ، بھانجیوں اور بھتےجےوں کے ساتھ زمےنداروںکا زنابالجبر ہے ےہ سارا ظلم رےاست کو چلانے والے عہدوں پر بےٹھے باثر جاگےر داروں کی وجہ سے ہے ۔