کرنسی نوٹوں کا غیرقانونی کاروبار عروج پر رہا

لاہور (کامرس رپورٹر) عیدالضحیٰ کے موقع پر سٹیٹ بنک کے باہر نئے کرنسی نوٹوں کا غیرقانونی کاروبار کرنے والوں نے صارفین کو 5 روپے کے نوٹوں کی گڈی 150 روپے‘ 10 روپے کے نوٹوں کی گڈی 100 روپے‘ 20 روپے کے نوٹوں کی گڈی 150 روپے میں فروخت کی۔