سونا 200 روپے تولہ مزید مہنگا

لاہور (کامرس رپورٹر) مقامی صرافہ مارکیٹ میں گزشتہ روز ایک تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے اضافہ ہوا اور اسکا ریٹ 37800 روپے سے بڑھ کر 38000 روپے کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گیا ہے۔