زرمبادلہ کے ذخائر میںکمی

لاہور (کامرس رپورٹر) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران 22کروڑ 16 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی ہے اور انکا حجم 14 ارب 12کروڑ 35 لاکھ ڈالر سے کم ہو کر 13 ارب 90 کروڑ 19 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔