ڈی ایچ اے رئیل سٹیٹ ایسوسی ایشن کے انتخابات، امیدوار الزام تراشی سے گریز کریں : شاہد خان

ڈی ایچ اے رئیل سٹیٹ  ایسوسی ایشن کے انتخابات، امیدوار  الزام تراشی سے گریز کریں : شاہد خان

لاہور (پ ر) کنٹونمنٹ تاجر ایسوسی ایشن کے سینئر وائس چیئرمین شاہد خالد نے کہا ہے کہ ڈی ایچ اے رئیل سٹیٹ ایسوسی ایشن کے انتخابات میں امیدوار مخالف امیدوار کی ذاتی زندگی پر نہ تو نکتہ چینی کریں اور نہ جھوٹے الزامات لگائیں۔ ایسی قیادت کو کامیاب کریں جو چیلنجز سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہو۔