ٹریکٹروں کی پیداوار اور فروخت میں نمایاں اضافہ

کراچی(آئی این پی)رواں سال نومبر2013ء  کے دوران ٹریکٹروں کی پیداوار اور فروخت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، پاکستان ایسوسی ایشن آف آٹو موٹو پارٹس اینڈ مینوفیکچرز کے  مطابق ٹریکٹرتیارکرنے والی دو بڑی کمپنیوں کی نومبر2013ء  کے دوران پیداوار بالترتیب 3 ہزار720 اور 4 ہزار 319 یونٹس رہی۔