تاجر برادری بلدیاتی الیکشن میں مسلم لیگ ن کا بھرپور ساتھ دے گی: خالد جاوید

لاہور ( کامر س رپورٹر)لاہور کی تاجر برادری بلدیاتی الیکشن میں مسلم لیگ ن کا بھر پور ساتھ دے گی اُنکے نمائندوں کو کامیاب کرانے کے لیے ہر دروازئے پر جائیں گے ۔یہ بات صدر بل روڈ خالد جاوید نے پارلیمانی سیکرٹری صحت وجنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن خواجہ عمران نذیر کیساتھ ملاقات میں کہی ۔