سونے کی قیمت میں 100روپے تولہ اضافہ
کراچی(مارکیٹ رپورٹر) عالمی مارکیٹ میں منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 5ڈالر کے اضافہ پر1269 ڈالرفی اونس ہوگئی جس کے باعث کراچی سمیت مختلف شہروں میں فی تولہ قیمت 100روپے کے اضافہ پر 51600 روپے اور دس گرام قیمت86روپے کے اضافہ پر44228 روپے پر بند رہی۔