سانحہ کوئٹہ‘ الخدمت فائونڈیشن نے بلڈ کیمپ قائم کردیا Oct 26, 2016 2:51 AM, October 26, 2016 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (خصوصی نامہ نگار) الخدمت فائونڈیشن پاکستان کے صدر محمد عبدالشکور نے کہا ہے ہمارے رضا کاروں نے کوئٹہ میں حملے کے فوراً بعد ریسکیو اور ریلیف سرگرمیوں میں حصہ لیا اور بلڈ کیمپ قائم کر دیا ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+