جے یو آئی لاہورکے کارکنان ختم نبوت کانفرنس میں بھرپور شرکت کرینگے
لاہور (خصوصی نامہ نگار) جمعیۃ علماء اسلام کے کارکنان عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام چناب نگر میں سالانہ ختم نبوت کانفرنس میں بھرپور شرکت کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار جمعیۃ علماء اسلام ضلع لاہور کے امیر مولانا محب النبی، حافظ اشرف گجر، ودیگر نے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔