غیر تصدیق شدہ موبائل فون سموں کو بلاک کرنے کیلئے کارروائی شروع

غیر تصدیق شدہ موبائل فون سموں کو بلاک کرنے کیلئے کارروائی شروع

اسلام آباد (نیوز رپورٹر ) پاکستان ٹےلی کمےونےکےشن اتھارٹی نے غےر تصدےق شدہ سموں کی بلاکنگ کی جانچ پڑتال کےلئے سےلولر موبائل آپرےٹروں (سی اےم اوز) کے ہوم لوکےشن رجسٹرز(اےچ اےل آر) کا معائنہ شرو ع کر دےا۔ ڈاےئرےکٹر جنرل (انفورسمنٹ ) کی سربراہی مےں ٹےم نے ان موبائل سموں کی بلاکنگ کے حوالے سے سےلولر موبائل آپرےٹروں کے دفاتر کا دورہ کےا جن کی ستمبر 2013ءتک دوبارہ تصدےق نہےں ہو سکی تھی۔ دورے کے دوران پی ٹی اے نے سی اےم اوز کی جانب سے غےر تصدےق شدہ سموں کی شناخت اور بلاکنگ سے متعلق اقدامات کا جائزہ لےا ۔اس موقع پر سی اےم اوز نے پی ٹی اے کو اس بات کی ےقےن دہانی کرائی کہ شناختی کارڈ ہولڈر کے علم کے بغےر اےکٹےوےٹ اور استعمال ہونے والی سموں کے خلاف بھرپور کوششےں جاری رکھی جائےں گی۔