افسروں، ملازمین کی ترقی کیلئے قواعد و ضوابط کی پابندی کی جائے، وزیر آبپاشی

لاہور(نیوزرپورٹر)صوبائی وزےر آبپاشی مےاں ےاور زمان نے کہا کہ محکمہ آبپاشی کے تمام افسران کی محکمانہ پروموشن کے حوالے سے قواعد وضوابط کی مکمل پابندی کی جائے۔ےہ بات انہوں نے اری گےشن سےکرٹرےٹ مےں محکمہ کے افسران کی پروموشن کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔صوبائی سےکرٹری اری گےشن کےپٹن(ر) زاہد سعےد،اےڈےشنل سےکرٹری اےڈمن،اےڈےشنل سےکرٹری فنانس سمےت دےگر اعلی افسران بھی اجلاس مےں موجود تھے۔صوبائی وزےر آبپاشی نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پنجاب کی پالےسی کے مطابق کسی بھی افسرکی اگلے گرےڈمےں ترقی ڈےپارٹمنٹل پروفشنل امتحان پاس کرنے سے مشروط ہے ۔انہوں نے سےکرٹری اری گےشن کو ہداےت کی کہ وہ ڈےپارٹمنٹل پروفےشنل امتحان کے انعقاد کو فی الفور ےقےنی بنائےں