کیمیکل امپورٹرز کو 30 جون تک تمام کیمیکلز کی تفصیلات ڈی سی او کو فراہم کرنیکی ہدایت

لاہور (کامرس رپورٹر) وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت پاکستان کی ریجنل سٹینڈنگ کمیٹی برائے امن و امان کے چیئرمین خواجہ خاور رشید نے امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر ڈی سی او لاہور سجاد احمد بھٹہ سے اجلاس کے بعد کیمیکلز کے امپورٹرز اور ڈیلرز کو ہدایت کی ہے وہ 30 جون تک درآمد کئے جانے والے تمام کیمیکلز کی تفصیلات ڈی سی او لاہور کو فراہم کریں۔