نصیب سیفی حلال پروڈکٹس اینڈ سروسز کے چیئرمین مقرر
لاہور (پ ر) میٹ پراسیسنگ انڈسٹری کے چیئرین سیفی گروپ چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی آف حلال فوڈ امپورٹ اینڈ ایکسپورٹ ایل سی سی آئی چیئرمین حلال پروڈکٹس اینڈ انڈسٹریز چیف ایگزیکٹو انیس ایسوسی ایٹس لمیٹڈ چیئرمین آل پاکستان حلال میٹ پروسس اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے معروف رہنما و صعت کار و تجارت کے نصیب احمد سیفی کو فیڈریشن آف پاکستان ار LCCI کی حلال فوڈ پروڈکٹس اینڈ سروسز کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلہ میں باقاعدہ طور پر FPCCI اور LCCI نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نصیب احمد سیفی نے اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایس ایم منیر، افتخار علی ملک، ایس ایم نصیر اور زبیر طفیل کا شکر گزار ہوں۔