پیاف فائونڈرز الائنس کو کامیابی پر شاہدرہ تاجر بورڈ کی مبارکباد
فیروزوالا (نامہ نگار) شاہدرہ تاجر بورڈ کے صدر میاں خلیل الرحمن عبیر اور دیگر عہدیداروں نے چیمبر کے سالانہ الیکشن میں پیاف فائونڈرز الائنس گروپ کی اکثریت سے کامیابی پر صدر طاہر جاوید ملک سمیت دیگر نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد دی اور امید ظاہر کی ہے کہ وہ کامیاب ہونے والے ارکان‘ تاجروں کی نمائندگی میں اپنا اہم کردار ادا کریں گے۔