چیئرپرسن ریلوے پروین آغا لاہور پہنچ گئیں

لاہور (سٹاف رپورٹر) چیئرپرسن ریلوے پروین آغا لاہور پہنچ گئیں باقاعدہ چیئرپرسن کا عہدہ سنبھالنے کے بعد ریلوے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کریں گی گزشتہ روز  ڈویژنل افسران عبدالحمید رازی، شہباز ملک سمیت دیگر اعلیٰ حکام نے لاہور ریلوے اسٹیشن پر استقبال کیا۔