طاہر القادری کا فیصلہ قابل تحسین ہے، تحریک انصاف بھی دھرنا ختم کر دے: ایس ایم نصیر

 لاہور(کامرس رپورٹر)ایف پی سی سی آئی کے ریجنل چیئرمین ایس ایم نصیر نے ڈاکٹر طاہر القادری کی جانب سے اسلام آباد دھرنے کو ختم کیے جانے کے اقدامات کو سہراتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کوبھی ملک و قوم کے بہتر مستقبل اور معاشی سر گرمیوں کو فروغ دینے کیلئے دھرنے ختم کر دینے چاہئیں ۔