ایل ڈی اے کے 20 ملازمین کی گریڈ 7 میں ترقی

لاہور (خصوصی  نامہ نگار) ڈی جی ایل ڈی اے نے حافظ برکت علی کو ڈپٹی ڈائریکٹر اسٹیٹ مینجمنٹ قائداعظم ٹائون تعینات کر دیا دریں اثناء محکمانہ پروموشن کمیٹی کی سفارش پر گریڈ 1 تا 4 کے 20 ملازمین گریڈ 7 میں بطور جونیئر کلرک تقری دے دی گئی جن میں اسد، خالد بشیر، فیصل اظہر، اسد اقبال، عبدالستار، منیب، محمد عامر، محمد اعظیم، محمدآصف، عبدالمالک، محمد شفیق، شجاع الرحمن، عمر فاروق، محسن مختار، محمد عمران، فرخ مجید، محمد سجاد ریاست علی، رانا ظہیر اور حافظ مزمل قیصر شامل ہیں۔