زیڈ اینڈ جے نے ایڈلٹ ڈائپر پینٹ متعارف کرا دی
لاہور (پ ر) کمپنی زیڈ اینڈ جے نے پاکستان میں پہلی مرتبہ adultڈائپر پینٹ بھی متعارف کروا دی۔ پی سی ہوٹل میں منعقد تقریب کے دوران ڈاکٹرزنے زیڈ اینڈ جے کی کاوش کو سراہتے ہوئے adult ڈائپرز میں adult پینٹ کے اضافے کو قاتل تحسین قرار دیا ہے اورکہا ہے کہ ڈائپر کی بجائے SURE adult پینٹ، cva اور over active bladder کے مریضوںکے لیے زیادہ فائدہ مند ہے۔
بستر پر پڑے مریضوں کو Sure پینٹ آسانی سے ایک ٹچ میں لگائی اور اتاری جاسکتی ہے جبکہ دوران سفر مریضوں کو بہتر فٹنس کے ساتھ لمبے عرصہ تک محفوظ رکھتی ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے کمپنی کے برانڈ مینجر ارشاد بھٹی نے کہا کہ الحمد اللہ زیڈ جے کمپنی نے ہمیشہ ہی ایجادات میں پہل کی ہے۔