یوٹیلٹی سٹورز پر 10 کلو گرام چکی آٹا 10 روپے سستا

کراچی (ریڈیو نیوز) یوٹیلٹی سٹورز پر دس کلو گرام چکی کے آٹے پر دس روپے کی کمی کر دی گئی۔دس کلو گرام سپیشل چکی کا آٹا 300 روپے میں فروخت کیا جائے گا گھی اور تیل 160 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت کیا جا رہا ہے۔