کراچی سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان سرمایہ کاری میں 15ارب 15 کروڑ کا اضافہ

کراچی (مارکیٹ رپورٹر) کراچی سٹاک ایکسچینج میں منگل کے روز تیزی کی لہر‘ جس کے نتیجہ میں کے ایس ای 100 انڈیکس 24.57 پوائنٹس بڑھ کر 5874.83 پر آگیا۔ حصص کی مجموعی مارکیٹ مالیت میں 15 ارب 15 کروڑ 76 لاکھ 73 ہزار 419 روپے کا اضافہ رہا۔