ZonG نے پاکستان میں 3G اور LTE 4G کا واحد لائسنس حاصل کر لیا

اسلام آباد (پ ر) پاکستان  کے سب سے تیزی سے آگے بڑھتے ہوئے نیٹ ورک کی حامل چائنا موبائل کمپنی ZonG کو پاکستان کی پہلی  اور  واحد 3G اور 4G ٹیلی کام آپریٹر کمپنی بننے کا اعزاز حاصل ہو گیا ہے وزیراعظم نواز شریف نے اسلام آباد میں منعقدہ ایک تقریب میں ZonG کے چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو آفیسر Dr.Fan Yanjun  کو موبائل اسپیکٹرم لائسنس دیئے ۔